بالادست طبقہ نے سیاست کو مہنگا کرکے عام آدمی کا سیاست میں داخلہ بند کررکھا ہے‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
سٹیٹس کو کی حامی قوتیں پاکستان کی ترقی کے راستے کی رکاوٹ ہیں،پیسے کے زور پر انتخابات کو اغواکرنے کی روایت ختم ہو نی چاہیے
جمعرات 29 دسمبر 2016 19:38
(جاری ہے)
شاہانہ مزاج رکھنے والے اہل اقتدار عوام کو شہری کی بجائے رعایا سمجھتے ہیں۔
بے روزگاری نے خود کشی کے رجحان کو عام کیا ہے۔ آئندہ انتخابات کو دھن ، دھونس اور دھاندلی سے پاک کرنے کیلئے انتخابی اصطلاحات کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو اقتدار پر بد دیانت ، خود غرض اور لالچی افراد قابض ہیں۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مزید کہا کہ پنجاب کے فنڈز کا بڑا حصہ لاہور پر لٹایا جارہا ہے جس کے نتیجے میں پسماندہ اضلاع میں احساس محرومی پیدا ہورہا ہے۔ اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے بغیر نااہل اور کرپٹ حکومت کے خلاف کامیاب تحریک نہیں چل سکتی۔ پاکستان میں پیسے کی سیاست کے بانی شریف برادران ہیں۔ غیر منصفانہ طبقاتی نظام ختم کئے بغیر خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ پلی بار گین انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ کرپشن کرنے والوں کے لئے سزائے موت کا قانون بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.