وزیراعظم محمد نواز شریف نے گولیوں سے چھلنی سویلین بس کا معائنہ کیا
بھارتی مسلح افواج نے بس کو 23 نومبر کو لائن آف کنٹرول پر نشانہ بنایا تھا
جمعرات 29 دسمبر 2016 19:46
(جاری ہے)
بھارتی فوج نے دانستہ طور پر سویلین بس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 9 معصوم شہری شہید اور 9 زخمی ہو گئے تھے۔
پاکستان نے کہا ہے کہ شہری علاقوں کی آبادی، دیہات، ایمبولینسوں اور سویلین ٹرانسپورٹ کو دانستہ نشانہ بنانا افسوسناک اور انسانی وقار کے منافی ہے۔ بھارتی فوج نے ایک ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا جو زخمیوں کو لے جا رہی تھی۔ یہ واقعہ بھی بین الاقوامی انسانی قانون کے کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ پاکستان نے بھارت سے بارہا کہا ہے کہ وہ 2003ء کی سیز فائر کی مفاہمت کا احترام کرے اور لائن آف کنٹرول پر دیہات اور شہریوں کو نشانہ بنانے سے باز رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.