میلبورن ٹیسٹ،آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر گرین شرٹس کو جرمانہ کردیا
کپتان مصباح الحق پر 40 فیصد اور قومی ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
جمعہ 30 دسمبر 2016 17:39
(جاری ہے)
اس سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ میں بھی پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ کی مرتکب قرار پائی تھی اور سال میں دو مرتبہ اس جرم کا ارتکاب کرنے پر آئی سی سی نے مصباح الحق کو ایک میچ کیلئے معطل کردیا تھا۔
اس معطلی کے سبب قومی ٹیم کے کپتان نیوزی لینڈ کے خلاف ہملٹن میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔یاد رہے کہ میلبورن میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز گنوا چکی ہے جہاں میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.