یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں 150برسوں میں پہلی مرتبہ دسمبر کا مہینہ خشک ترین قرار
اتوار 1 جنوری 2017 12:50
(جاری ہے)
ملکی محکمہ موسمیات کے مطابق 1864سے سوئٹزرلینڈ میں موسمیاتی ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا اوردسمبر 2016 کا مہینہ گزشتہ 150برسوں کا خشک ترین مہینہ قرار دیا گیاہے۔
اعداد وشمار کے مطابق دسمبر میں بارش کی شرح 2.0ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جو 150برسوں میں سب سے کم ترین شرح ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق ملک کے کئی حصوں میں بارش نہیں ہوئی جس کی سے ان علاقوں کو ایک طرح سے خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.