حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کیلئے متعدد دور رس نتائج کے حامل اقدامات کر کے ترقی کی راہیں ہموار کر دی ہیں‘رانا ارشد
پنجاب اسمبلی میں تاریخ ساز قانون سازی عمل میں لائی گئی جس کی ملک کے کسی اور صوبے میں مثال نہیں ملتی‘ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی
اتوار 1 جنوری 2017 13:30
(جاری ہے)
تمام اختیارات منتخب نمائندوں کو حاصل ہونگے جس سے اضلاع کی سطح پر روزگار کی فراہمی، سکولوں میں سہولیات اور تزئین و آرائیش، تبادلوں و دیگر معاملات میں بہتری آئے گی۔
رانا محمد ارشد نے کار کنوں کی طرف سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مخالفین اپنے دور کو یاد کریں جب عوام بنیادی سہو لیات کی تلاش میں ان کے دفتروں اور گھروں کے سینکڑوں چکر لگا لگا کر تھک جاتے تھے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ماضی کی تمام حکومتوںکی غلط پالیسیوں اور طریقہ کار کا اپنی بہترین پالیسیوں اور حکمت عملیوں کے ذریعے مداوا کیا۔وزیر اعلی کی سربراہی میں صوبہ بھر میں میگا پراجیکٹس کا جال بچھادیا گیا ہے۔حکومت کی ہدایت پر تمام ممبران اسمبلی اپنے اپنے حلقے میں پائے جانے والے ایشو کو بھر پور طریقہ سے حل کرانے میں لگے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کے اپوزیشن نے ہمیشہ صوبائی اسمبلی کو اکھاڑہ بنائے رکھنے کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔اب وقت کا تقاضہ ہے کہ اپوزیشن تحمل مزاجی سنجیدہ پن کا مظاہرہ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.