وسطی و جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں میں گندم کی بجائے تیلدار اجناس کی کاشت کا رجحان فروغ پانے لگا
اتوار 1 جنوری 2017 13:31
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ پاکستان آئل سیڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ریجنل ، ڈویژنل ، ضلعی و تحصیل سطح پر سنٹرز نہ ہونے کے باعث انہیں پرائیویٹ نیشنل و ملٹی نیشنل سیڈ کمپنیوں سے مہنگے داموں آئل سیڈ خرید کرنا پڑ رہاہے ۔
انہوںنے کہاکہ بڑی تعداد میں کاشتکار کماد کی فصل کی برداشت سے خالی ہونیوالے رقبوں پر بھی سورج مکھی کی کاشت کیلئے زمین تیار کر رہے ہیں جس کے باعث امسال سورج مکھی کی شاندار فصل حاصل ہونے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.