ْتھائی لینڈ ، سال نو کی تعطیلات کے دوران ٹریفک حادثا ت ، 200کے قریب افراد ہلاک ،2099 زخمی
اتوار 1 جنوری 2017 15:10
(جاری ہے)
یہ حادثات سال نو کی تعطیلات کے دوران پیش آئے۔
بنکاک میں حکام کے مطابق جمعرات 29 دسمبر سے ہفتہ 31 دسمبر کی شام تک پولیس کو 1961 ٹریفک حادثات رپورٹ کیے گئے۔ مختلف مقامات پر ہونے والے ان حادثات میں زخمیوں کی تعداد 2099 بتائی گئی ہے۔ 2016 کے آخری دن 86 افراد سڑکوں پر موٹر گاڑیوں کے ٹکرانے سے ہلاک ہوئے۔ 2015 کے اختتام پر انہی دنوں میں ٹریفک حادثات میں 178 افراد ہلاک ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.