بیرونی خطرات کے پیش نظر گروہ بندی نہیں صف بندی کی ضرورت ہے‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
پنجاب میں دہشتگردوں کی نرسریاں ختم کرنے کیلئے رینجرز آپریشن کی ضرورت ہے‘صاحبزادہ حامدر ضا
اتوار 1 جنوری 2017 18:00
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ بھارت دریائوں کا پانی روک کر پاکستان کو بنجر بنانے کی سازش کررہا ہے۔
ہماری حکومت بھارتی آبی دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہے۔ قوم حکمرانوں سے مایو س اور اہل سیاست سے بیزار ہے۔ پاکستان کا اسلامی تشخص ختم کرنے کی کو ئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ محب وطن اور عوام دوست قوتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ 2017ء الیکشن کا سال ثابت ہو گا۔ سنی اتحاد کونسل کے کارکنان الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں۔ پنجاب میں آپریشن نہ ہونے کی وجہ سے جنوبی پنجاب دوسرا وزیرستان بن چکا ہے۔ حکومت کالعد م تنظیموں کی بیرونی فنڈنگ نہیں روک سکی۔ کالعد م تنظیموں کا نام بدل کر کام کرنا حکومت کی نااہلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.