سرائیکی خطے کے کسانوں کو ریلیف پیکیج نہ دیا تو پاکستان قحط سالی کا شکار ہوجائے گا،ملک مانک علی بُچہ
بدھ 4 جنوری 2017 16:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرائیکی خطے کے کسان کاشتکار زمیندار اپنی فصلیں کاشت کر کے منافع کے بجائے نقصان اٹھاتے ہیں کیونکہ نہری پانی نہ ہونے اور بجلی کے ٹیوب ویل ریٹ زیادہ ہونے اور جعلی اور مہنگی ادویات ملنے کے باعث کسانوں کی فصلیں تباہ ہورہی ہیں لیکن حکمرانوں کو اس کا کوئی احساس نہیں اور وہ سرائیکی خطے کے کسانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کررہے ہیں۔
ملک مانک علی بُچہ نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف ،ْ وزیراعلیٰ شہباز شریف ،ْ وفاقی وزیر زراعت سکندر حیات بوسن ،ْ صوبائی وزیر زراعت نعیم خان بھابھہ کسانوں کے فوری حل کیلئے اقدامات کریں اور پاکستان کو قحط سالی سے بچائیں۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.