جیل کے کسی اہلکار نے قیدی شکیل شاہ پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا، ایسی خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں، ترجمان سنٹرل جیل راولپنڈی
بدھ 4 جنوری 2017 23:18
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل راولپنڈی نے میڈیا رپورٹس اور حوالاتی کی طرف سے جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی شاہد حمید چوہدری کو لکھی گئی درخواست پر تحقیقات کروائیں اور ملزم کا میڈیکل بھی کروایا گیا جس کے مطابق ملزم کے جسم پر تشدد کا کوئی نقصان نہیں ہے۔
ترجمان کے مطابق ملزم شکیل شاہ ولد فدا حسین 29 ستمبر 2015ء کو ڈکیتی، راہزنی اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار ہوا۔ ملزم 13 مختلف جرائم میں جیل میں بند رہ چکا ہے۔ ترجمان کے مطابق مذکورہ ملزم کی 17 دسمبر 2016ء کو اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نے ایڈیشنل گارڈ کے ہمراہ مذکورہ حوالاتی کی تلاشی کروائی جس کے لاکر سے ایک عدد موبائل فون، دو عدد ہینڈ فری اور ایک عدد چارجر بھی برآمد ہوئے تھے اور ممنوعہ اشیاء رکھنے کی پاداش میں مذکورہ حوالاتی کو قانون کے مطابق علیحدہ بند کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.