قاہرہ میں جامعہ الازہر کے مفتی اعظم کا کوپٹک کیتھڈرل کا دورہ،پوپ ٹواڈروس دوئم کو کرسمس کی مبارکباد دی
جمعہ 6 جنوری 2017 13:02
(جاری ہے)
کوپٹک گرجا کے ماننے والوں کے پوپ رومن کیتھولک کے پوپ سے الگ ہوتے ہیں اور وہ سات جنوری کو کرسمس مناتے ہیں۔
جامعہ الازہر کے مفتی اعظم کے ساتھ دیگر علما اور الازہر کے طلبا بھی تھے، احمد الطیب نے کہا کہ مصر میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے گہرے تعلقات ہیں اور مجرم اور دہشت گرد ان میں دراڑ نہیں ڈال سکتے۔یاد رہے کہ گیارہ دسمبر کو کوپٹک کیتھڈرل کے ساتھ دو گرجاگھروں میں خودکش حملوں میں 72 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.