تین روزہ پاک واٹر ایکسپو 10 جنوری سے شروع ہو گا، جام خان شورو افتتاح کریں گے
نمائش میں چین، تائیوان اور ترکی کمپنیاں اور مندوبین شرکت کر رہے ہیں،ڈائریکٹر پرائم ایونٹ مینجمنٹ کامران عباسی ْ
جمعہ 6 جنوری 2017 23:30
(جاری ہے)
ایکسپو کے تینوں دن پانی کی صفائی، کھارے پانی کا میٹھا کرنے، پانی کے استعمال میں کفایت، تقسیم، نکاسی آب کا انتظام، سیوریج کے پانی کی صفائی، صفائی کے بعد پانی کے دوبارہ استعمال اور اس سے نکلنے والے فضلے کو سائنسی بنیادوں پر ٹھکانے لگانے میں استعمال ہونے والی مشینری اورآلات نمائش کے لیے موجود ہوں گے۔
ایکسپو کا افتتاح وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کریں گے جبکہ اعزازی مہمان منیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ مصباح فرید ہوں گے۔ اس دوران مختلف سرکاری محکموں اور نجی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کے سربراہان، مینوفیکچررز اور خریدار دورہ کریں گے۔ کامران عباسی نے بتایا کہ پانی ہر صنعت میں لازمی جز کی حیثیت رکھتا ہے۔ زراعت، ڈیری، کھانے پینے کی اشیاء، ادویہ سازی، ٹیکسٹائل، توانائی، کیمیکل، مشروبات، آٹو، شوگرملزاور غرض ہر صنعت میں پانی سے متعلقہ آلات اور پلانٹس استعمال ہوتے ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں سے پانی ہر حکومت کی پالیسی سازی کا اہم حصہ رہا ہے۔ یہ ایونٹ نمائش میں شریک کمپنیوں کے لیے کاروبار کے بہترین مواقع فراہم کرے گا۔ نمائش 10جنوری سے روزانہ صبح 10بجے سے شام 7بجے تک جاری رہے گی۔ ایونٹ کی مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ www.pakwaterexpo.com کو بھی وزٹ کیا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.