غریب عوام کو بنیادی ضروریات بہم پہنچانے کیلئے حکومت اہم اقدامات کررہی ہے‘ ماروی میمن
ہفتہ 7 جنوری 2017 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف نے ملک سے غربت کے خاتمے کا عزم کیا ہوا ہے جبکہ غریب خواتین کو عزت دینے کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی منصفانہ تقسیم کے لئے دوبارہ سروے کیا جا رہا ہے جس میں کوتاہی اور غفلت کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا جبکہ غلطی کا ازالہ کیا جائے گا۔
اے ٹی ایم کارڈز کی فراہمی اور اس کے متعلق کسی بھی شکایات کو دور کرنے کے لئے کمپیوٹر نظام کا اجراء کیا جارہا ہے جس سے حکومت کو مستحق افراد کے متعلق تمام تر معلومات سے آگاہی ہو گی۔انہوں نے اس موقع پر موجود خواتین کے مسائل بھی سنے اور ان کے فوری حل کے لئے ہدایات بھی جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں انکم سپورٹ پروگرام کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں انہوں نے خواتین کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر وزیر مملکت نے بی آئی ایس پی کے دفتر کا معائنہ کیا اور خواتین کو ملنے والی امداد کا جائزہ لیا بعدازاں انہوں نے سرکٹ ہائوس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے وفود سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.