سابق مئیر اور سابق ایم پی اے پیپلز پارٹی راجہ صفدرحسین کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
بنکنگ کورٹ 2 کے جج سید امام علی شاہ نے بیلف کوگرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا
اتوار 8 جنوری 2017 21:00
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جنوری2017ء) سابق مئیر اور سابق ایم پی اے پیپلز پارٹی راجہ صفدرحسین کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریبنکنگ کورٹ 2 کے جج سید امام علی شاہ نے بیلف کوگرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق سابق مئیر اور سابق ایم پی اے پیپلز پارٹی راجہ صفدرحسین نے دبئی میںایک کمپنی بناکرایک پاکستانی بنک سے 2 کروڑ18 لاک روپے قرض لیا اور دبئی سے پاکستان آ گئے بنک نے قرض واپس کرنے کا تقاضا کیا تو وہ دبئی جانے اور قرضہ لینے سے ہی انکاری ہو گئے جس پر بنک نے ان کے دبئی سفر کرنے کی دستاویزات، پاسپورٹ اور ویزہ کی کاپی عدالت کو فراہم کردی بنکنگ کورٹ 2 کے جج سید امام علی شاہ نے تمام ثبوتوں، شہادتوں کے بعدراجہ صفدر کے خلاف ڈگری جاری کردی اور بنک کی رقم واپس کرنے کا حکم دیا رقم ادا نہ کرنے پرجج نے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے اور بیلف شیخ ظارق کو حکم دیا کہ راجہ صفدرکو گرفتارکر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.