آسٹریلیا آئندہ سیریز کیلئے پاکستان کو مدعو نہ کرے ،ْ ای این چیپل کا مشورہ
قومی ٹیم کی مستقل جدوجہد کی بڑی وجہ یہ تھی ٹیم قائدانہ صلاحیتوں سے بالکل عاری تھی ،ْ مصباح الحق پر تنقید مصباح سے پاکستانی ٹیم کو کوئی تحریک نہیں مل رہی تھی ،ْ پاکستان میں چیزیں بدلنے کی ضرورت ہے ،ْ انٹرویو
منگل 10 جنوری 2017 13:03
(جاری ہے)
آپ بری گیندیں نہیں کر سکتے، وہی روایتی فیلڈنگ اور فیلڈنگ میں غلطیاں کر کے آپ آسٹریلیا میں جیتنے کی توقع نہیں رکھ سکتے۔انہوں نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی مستقل جدوجہد کی ایک بڑی وجہ یہ تھی ٹیم قائدانہ صلاحیتوں سے بالکل عاری تھی، مصباح سے پاکستانی ٹیم کو کوئی تحریک نہیں مل رہی تھی لہٰذا پاکستان میں چیزیں بدلنے کی ضرورت ہے۔
مصباح کے مستقبل کے بارے میں سوال پر سابق آسٹریلین بلے باز نے کہا کہ اگر سلیکشن کا اختیار میرے پاس ہوتا تو بطور کپتان مصباح کا دور ختم ہو جاتا تاہم پاکستان میں بہت عجیب و غریب چیزیں ہو جاتیں لہٰذا میں یقین سے کوئی بات نہیں کہہ سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.