پرویز مشرف کو کٹہرے میں لانے میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے اہم کر دارادا کیا ،ْ مشاہد اللہ خان
منگل 10 جنوری 2017 13:56
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں مشاہداللہ خان نے کہاکہ آج تک ملکی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا کہ کسی فوجی آمر کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا آغاز ہوا ہو ،ْ لہذا یہ حکومتی کوشش کا نتیجہ تھا تاہم انھوں نے سابق صدر کے سزا سے بچ کر باہر جانے کا ذمہ دار میڈیا میں شامل کچھ افراد اور سیاسی جماعتوں کو قرار دیا اور کہا کہ جب حکومت نے مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا تو بہت سے لوگوں نے ان تحفظات کا اظہار کیا کہ آغاز صرف مشرف سے نہیں بلکہ قیام پاکستان سے ہونا چاہیے۔
اس سوال پر کہ پرویز مشرف کو ملک سے باہر آپ کی حکومت نے بھیجا یا پھر کوئی اور دباؤ تھا مشاہد اللہ کے مطابق سابق صدر اپنے حالیہ انٹرویو میں خود اس بارے میں بتا چکے ہیں لہذا ہماری حکومت نے کمزور ہوتے ہوئے بھی جو کام کیا اس کا اسے کریڈیٹ دینا چاہیے۔لیگی رہنما نے کہا کہ مشرف کے باہر جانے کہ وجہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اس وقت ہمارا ساتھ نہیں دیا تھا اور اگر اس وقت تمام جماعتیں اور میڈیا حکومت کا ساتھ دیتا تو فیصلے کچھ اور ہوتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.