صدر مملکت ممنون حسین کی لاہورا ٓمد کے موقع پر وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور فلاح عامہ کے منصوبوں پربات چیت کی گئی‘ پاکستان میں صرف ترقی اور خوشحالی کی سیاست کی جگہ ہے‘شہباز شریف
منگل 10 جنوری 2017 15:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کی لاہور آمد پر وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ان کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا اور دونوں کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین، کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ سنبل، چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن(ر) زاہد اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر بھی موجود تھے وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ساڑھے تین سال کے دوران عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں، عوام کو معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اربوں روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔
پاکستان میں صرف ترقی اور خوشحالی کی سیاست کی جگہ ہے، قیادت کا جینامرنا عوام کے ساتھ ہے۔ 2017 عوامی وعدوں کی تکمیل کا سال ہے۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب صوبے کے عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں جبکہ حکومت کے اقدامات سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.