تربیلا ڈیم سے سے پانی کے اخراج میں مزید کمی ، بجلی کی پیداوار 244 میگاواٹ پر آ گئی
بدھ 11 جنوری 2017 18:02
(جاری ہے)
تربیلا ڈیم کی ڈیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج مزید ایک ہزار کیوسک کم کر دیا گیا ہے، ڈیم سے پانی کا اخراج 8 ہزار کیوسک سے کم کر کے 7 ہزار کیوسک کر دیا گیا ہے جبکہ ڈیم میں پانی کی آمد 15 ہزار 100 کیوسک ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں بھی مزید کمی آ گئی ہے، تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار 244 میگاواٹ پر پہنچ چکی ہے، بجلی گھر کے 14 پیداواری یونٹ میں سے صرف 4 یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیںجبکہ 10 پیداواری یونٹ بند ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.