البیراک کا صفائی کے حوالے سے گورنمنٹ کالج برائے خواتین، شالامار ٹائون میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
بدھ 11 جنوری 2017 21:34
(جاری ہے)
البیراک کے جنرل منیجر آپریشنز عثمان نوری نے کالج انتظامیہ اور دیگر اہلیانِ علاقہ کے تعاون سے چائنہ سکیم کو ماڈل ایریا بنانے کے عزم کا اظہار کیااور کہا کہ ماضی کی نسبت یہاں بہت بہتری آئی ہے۔
سیمینار کے اختتام میں البیراک کی جانب سے خصوصی طور پر مہیا کردہ کوڑا دان بھی کالج کی حدود میں نصب کئے گئے۔ البیراک کمیونیکیشنز ٹیم نے کالج میںکیمپ لگا کر طالبات میں آگاہی ہدایت نامے اور پمفلٹ تقسیم کئے۔ سیمینار میں رکن صوبائی اسمبلی چوہدری شہبازکے علاوہ ڈائریکٹر پی ایچ اے اور چئیر مین یونین کونسل فیض رسول نے بھی شرکت کی جبکہ البیراک کی جانب سے منیجر کمیونیکیشنز نعیمہ سعید، ڈپٹی منیجر آپریشنز احسن علی،اسسٹنٹ منیجرز کمیونیکیشنز سعدیہ رفیق، سہیل محمود اور جہانزیب طاہربھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.