وزیر مملکت انوشہ رحمٰن سے ڈائریکٹر پبلک پالیسی گوگل برائے سائوتھ ایسٹ ایشیا مس این لیون کی ملاقات
آئی ٹی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے
بدھ 11 جنوری 2017 21:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے حوالے سے ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے۔
یہاں 200 ملین نفوس پر مشتمل آبادی میں 60 % نوجوان ہیں جن کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ ہماری براڈبینڈ کی شرح نمو 3 فیصد سے 28 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور ہم اسے 50 فیصد تک لے جانا چاھتے ہیں۔ گوگل کی ریجنل ڈائریکٹر مس این لیون نے کہا کہ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے واقعی تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک ہے۔ اس شعبہ میں شاندار اور مثالی ترقی کا سہرا موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کے سر جاتا ہے۔ انہوں نے آئی ٹی کی ترویج کیلئے شروع کیے گیے منصوبوں پر انوشہ رحمٰن کو خراج تحسین پیش کیا۔ اور آئی ٹی کے فروغ کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دینے کا بھی عندیہ دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.