مہمند ایجنسی،جائیداد کے تنازعے پر فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص قتل، دو چچا زاد بھائی زخمی
پولیٹیکل انتظامیہ نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
جمعرات 12 جنوری 2017 20:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی تحصیل پنڈیالئی دویزئی میں شیخ اسماعیل خانان کے علاقہ میں جائیداد کے تنازعے پر گزشتہ روز اکبرخان اور عبدالغفار فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
جس کے نتیجے میں ایک فریق سے نائب خان نامی شخص موقعہ پر جان بحق جبکہ دو چچا زاد بھائی عبدالواحد اور سلام خان شدید زخمی ہوگئے۔ جنہیں طبی امداد کی عرض سے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ نے موقعہ پر پہنچ کر دو افراد کو گرفتار کرکے یکہ غنڈ جیل منتقل کردیا گیاہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.