پانامہ کیس میںعمران خان کونہ شواہدمل رہے ہیں نہ ہی وکیل،اسی طرح خان صاحب کو2018انتخابات میںنہ پولنگ ایجنٹ ملے گااورنہ ہی ووٹ،خیبرپختونخوامیںآئے روزعوام کاقرینہ بہ قرینہ شامل ہونامسلم لیگ(ن)کی عوام دوست پالیسیوںاوروزیراعظم نوازشریف کابہترین سیاسی بصیرت کی مرہون منت ہے جس سے خان صاحب خوفزدہ ہیں، 2018انتخابات کے بعدخیبرپختونخوا سمیت پورے میںملک میںمسلم لیگ(ن)کی حکومت ہوگی
وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا ڈاگ اسماعیل خیل اور نوشہرہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب
جمعرات 12 جنوری 2017 23:08
(جاری ہے)
اس موقع پرمرکزی سینئرنائب صدرمسلم لیگ(ن)سرانجام خان سمیت دیگرصوبائی قائدین بھی موجودتھے۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ نوشہرہ کے عوام کی اس سے قبل میںخدمت کی ہے آئندہ بھی کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکرینگے، صفائی اورتبدیلی سے صرف سبزرنگ کے سائن بورڈلگانے سے نہیںآتی بلکہ اس کیلئے ہمت اورکام کرناپڑتاہے۔
انہوںنے کہاکہ بلین ٹریزنام نہاد منصوبے کے دعویدارپہلے سے موجودجنگلات کے بے دریغ کٹھائی میںاپنے کمیشن بڑھانے میںمصروف ہیں،صوبے کے دیگرپہاڑوں کی طرح نوشہرہ کے پہاڑبھی جنگلات سے عاری ہیں۔وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ دوسروںسے پائی پائی کاحساب مانگنے والے اپنے چندہ کاحساب دینے کوبھی تیار نہیں،تحریک انصاف کے رہنماعوامی کی بے لوث خدمت میںہماری شاگردی اختیارکرلیںیہ انکی بس کی بات نہیں،عمران خان نے بدعنوانی ختم کرنے کادعویٰ کیاتھامگراداروںکاہی حلیہ بگاڑدیاہے جوانکی نااہلی کاواضح ثبوت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.