خوشحالی اور ترقی کا سہرا وزیراعظم محمد نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت پوری ٹیم کے سر ہے، سابق وزیر خزانہ گوہر ایوب
جمعہ 13 جنوری 2017 11:07
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ گزشتہ ادوار میں ملکی حالات ایسے تھے کہ اندرونی سرمایہ کار بھی سرمایہ کاری سے ڈرتے تھے کہ کہیں ان کا سرمایہ ڈوب نہ جائے۔
سابق وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی بیترین اور مثبت پالیسیوں کی بدولت اندرونی سرمایہ کاروں سمیت غیر ملکی سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو دیکھتے ہوئے آئندہ برس پاکستان میں مذید 57 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان میں آنے والی ہے۔انھوں نے کہا چین ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری افریقہ میں کر رہا ہے اور اس کے لئے بھی پاکستان کی راہداری کو استعمال کیا جائے گا جس سے پاکستان میں مزید ترقی اور روزگار کا اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.