پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں کے حوالے سے قانون پر سختی سے عمل کرنے کی ٹھان لی
جعلی نمبر پلیٹیں لگانے پر اب مقدمہ درج ہوگا، اب تک جعلی نمبر پلیٹیں لگانے والوں سے 11کروڑ 70لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا
جمعہ 13 جنوری 2017 22:57
(جاری ہے)
عوام یکم فروری سے پہلے پہلے جعلی نمبر پلیٹیں گاڑیوں سے اتار دیں، اس کے بعد جو پکڑا گیا اس کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی اور بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
محکمہ ایکسائز نے مہم کے دوران اب تک جعلی نمبر پلیٹیں لگانے والوں سے 11کروڑ 70لاکھ روپے جرمانہ وصول کر لیا ہے۔ جعلی نمبر پلیٹیں بنانے والی دکانوں پر چھاپے اور 17 سو نمبر پلیٹس قبضے میں لے گئی ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ سے جاری مہم کے دوران ڈھائی لاکھ سے زائد گاڑیوں کی چیکنگ بھی مکمل کر لی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.