کاشتکار ملکی معیشت میں انتہائی اہم کردار ادا کررہے ہیں، کھاد پر سبسڈی برقرار رکھی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
جمعہ 13 جنوری 2017 23:25
(جاری ہے)
جاری بیان میں وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ کاشتکار ملکی معیشت میں انتہائی اہم کردار ادا کررہے ہیں، زراعت ملکی معیشت میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے ،جی ڈی پی گروتھ میں اضافہ کیلئے شاندار فصلوں کے حصول کیلئے کاشتکاروں کو سہولیات دی جانی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ کھاد پر سبسڈی کیلئے 28 ارب روپے مختص کئے گئے تھے جس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا حصہ مساوی تھا،28 ارب روپے خرچ ہونے پر وزارت قومی تحفظ خوراک وتحقیق اور فنانس ڈویژن نے کھاد پر مزید سبسڈی ختم کردی تھی ۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کھاد پر سبسڈی جاری رکھی جائے تاکہ کاشتکار برادری کو اس کا فائدہ ملے اور بڑی فصلوں کے اہداف کا حصول پورا ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.