پشاور‘بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیاعزاز میں محفل موسیقی کا انعقاد
ہفتہ 14 جنوری 2017 13:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ ثقافت خیبرپختونخوا نے موسیقی کی محفل جمائی توقوت گویائی، سماعت اور بصارت سے محروم افراد کے ساتھ ساتھ دیگر خصوصی افراد کو بھی انجوائے کرنے کا موقع مل گیا،تقریب میں خصوصی افراد کیلئے خاکے اور موسیقی پیش کی گئی، روایتی پشتو گیتوں پر خصوصی بچوں نے کھل کر اپنے جذبات کااظہار کیا۔
تقریب کا مقصد خصوصی افراد کو تفریح کا موقع فراہم کرنا اور جنوری کے آخری ہفتے میں ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانا تھا، ٹیم میں خیبرپختونخوا کے چار کھلاڑی بھی شامل ہیں جو بھارت میں شاندار کھیل پیش کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ خصوصی افراد کو تفریح کے مواقع کم ہی ملتے ہیں، حکومت کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے ایسی سرگرمیاں بڑھائی جائیں تو انہیں بھی اپنے جمالیاتی ذوق کی تسکین کے مواقع مل سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.