پنجاب یونیورسٹی میں آن لائن لرننگ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرائیں گے‘ ڈاکٹر ظفر معین ناصر
ہفتہ 14 جنوری 2017 16:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سسٹم کی بدولت کلاسز کا شیڈول، حاضری اور دیگر اسائنمنٹس دی جا سکیں گی اور امتحانات ترتیب دئے جا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سسٹم کی وجہ سے کورس لرننگ آو،ْٹ کمز اور شفاف طریقے سے کارکردگی جانچی جا سکے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھی معلوم ہو سکے گا کہ کورس کس حد تک پڑھایا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ اور طلباء وطالبات کے لئے پورٹلز بھی تیار کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سسٹم موجودہ انتظامیہ کوالٹی ایجوکیشن کے وژن کے تحت متعارف کرا رہی ہے اور پالیسی گائیڈلائنز میں شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.