لیاری اور سٹی ڈویژن پولیس کی کارروائیاں ،9ملزمان گرفتار ،اسلحہ اور منشیات برآمد
ہفتہ 14 جنوری 2017 19:50
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ ڈاکس تھانے کی حدود سے ملزم جاوید عرف امان اللہ عرف امانو ولد کبیر احمد ،بغدادی تھانے کی حدود سے منصور عرف دال عرف کچھی ،کلری کے علاقے سے غلام مصطفی عرف موٹا ،نبی بخش سے شاہ رخ ولد محمد عارف ،محمد طاہر ولد ضمیر ،ناظم ولد محمود ،گارڈن کے علاقے سے غلام عباس ولد غلام سرور ،کلاکوٹ تھانے کی حدود سے شاہ میر ولد سلیمان جبکہ کھارادر کے علاقے سے خان محمد ولد محمد شفیع اور سعد محمد جان محمد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
ملزمان نے دوران تفتیش قتل ،اغوا ،ڈکیتی ،بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے ۔ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ،منشیات ،مسروقہ موٹر سائیکل ،تالے کھولنے کے آلات برآمد کیے گئے ہیں ۔انہوںنے بتایا کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ،جس کے دوران مزید اہم انکشافات کی توقع ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.