ہولناکیوں سے بھرپور فلم ’’را‘‘ اپنی ریلیز سے پہلے ہی موضوع بحث بن گئی
فلم کو 10 مارچ 2017 کو فرانس میں سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا
اتوار 15 جنوری 2017 12:00
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹورنٹو فلم فیسٹیول کے دوران اس فلم کو دیکھتے وقت کئی ناظرین کو متلی ہوئی، فلم میں ایسے کئی مناظر ہیں جنہیں دیکھتے ہی عام لوگ الٹیاں کرنے لگتے ہیں۔فلم کی کہانی ایک ایسی 16 سالہ لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جو اپنے سبزی خور خاندان کی وجہ سے خود بھی سبزی کھانے پر مجبور ہوتی ہے، اس لڑکی نے کبھی زندگی میں گوشت نہیں کھایا ہوتا۔
جسٹن نامی لڑکی جب تعلیم حاصل کرنے کے لیے ویٹرنری اسکول پہنچتی ہے،تب وہ خود کو ایک نئے اور آزاد ماحول میں پاتی ہے، جہاں وہ پہلی بار گوشت کھاتی ہے اور پھر خوبرو نوجوان لڑکی کی جانب سے پہلی بار گوشت کھانے سے ہی فلم کی ہولناکیاں آگے بڑھتی ہیں۔فلم کی کئی ایسی ہولناکیاں ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں،اس لیے آپ کو ہولناکیاں دیکھنے کے لیے جولیا ڈکورنو کی فلم دیکھنا پڑے گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.