ایبٹ آباد پریس کلب اورایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابی شیڈول کااعلان کردیا گیا‘پولنگ30جنوری کو ہوگی، سید اعجاز حسین شاہ
اتوار 15 جنوری 2017 20:20
(جاری ہے)
ایبٹ آباد پریس کلب اورایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخاب کے حوالہ سے قائم الیکشن کمیشن کے چیئرمین سید اعجاز حسین شاہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریس کلب اوراے یو جے کی تمام ممبران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی ممبر شپ کی تجدیدی فیس 21جنوری سے قبل سیکرٹری مالیات کے پاس جمع کروائیں۔
23جنوری کو ووٹرلسٹ آویزاں کی جائے گی۔ووٹرلسٹ پر اعتراض24جنوری جبکہ حتمی لسٹ 25جنوری کو آویزاں کی جائے گی۔کاغذات نامزدگی25جنوری کو شام 4بجے تک وصول کئے جائیں گے۔27جنوری کو کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کروائے جاسکیں گے۔28جنوری کو کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکیں گے ۔30جنوری کو صبح 10بجے سے سہہ پہر 3بجے تک پریس کلب اورایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے ممبران اپنا ووٹ پول کریں گے جس کے فوری بعد ووٹوں کی گنتی کرکے نتائج کااعلان کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.