ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے کے بعد زبان قابو میں رکھنا ہوگی، سی آئی اے چیف
امریکا کا صدر ٹوئٹر پر پیغامات کے ذریعے ملکی اہمیت کے اعلان نہیں کر سکتا، جان برینن
پیر 16 جنوری 2017 12:13
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سی آئی اے چیف جان برینن کا کہنا تھا کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب بات کرتے ہیں یا ٹوئٹر پر کوئی پیغام دیتے ہیں تو انہیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ اس سے ملکی مفادات متاثر نہ ہوں کیوں کہ اب یہ معاملہ صرف ان کا نہیں بلکہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کا ہے اور جب وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے تو سب سے مقدم ملکی مفاد ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ روس کی اہلیت اور نیتوں کے بارے میں زیادہ اداراک نہیں رکھتے اور روس کو ہرمعاملے میں بری الذمہ قرار دینے میں احتیاط کا مظاہرہ کریں۔سی آئی اے چیف نے کہا کہ امریکا کا صدر ٹوئٹر پر پیغامات کے ذریعے ملکی اہمیت کیاعلانات نہیں کر سکتا، نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ تواتر کے ساتھ قومی اہمیت کے حامل معاملات پر ٹوئٹر پیغامات کیذریعے اعلانات کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.