جنوبی پنجاب کے ترقیاتی فنڈز کی کٹوتی پرجمشیددستی کا پنجاب حکومت کیخلاف ملتان میں احتجاجی دھرنا
سارے پنجاب کا بجٹ لاہور پر لگایا جارہا ہے،جنوبی پنجاب کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی ریاستی دہشتگردی ہے،پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ کادھرنے کے شرکاء سے خطاب
پیر 16 جنوری 2017 19:48
(جاری ہے)
آئے روزقومی شاہرات پرحادثات پر پچھلے پانچ سال میں ہزاروں لوگ موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔
بار بار احتجاج کے باوجود حکام کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی،سیلاب اور حادثات سے جنوبی پنجاب میں اربوں روپے کے مالی نقصانات ہوئے،دریا?ں کے کٹا? سے لاکھوں ایکڑ رقبہ دریا برد ہوگیا۔جنوبی پنجاب میں صاف پانی کی عدم دستیابی اور سیوریج سسٹم کی تباہی سے ہزاروں بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔اس کے باوجودوزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی بیوروکریسی سار ابجٹ لاہور پر خرچ کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے غریب عوام کے حقوق کی آواز اٹھانے کیلئے ہرپلیٹ فارم پرجا?ں گا۔اس موقع پر پاکستان عوامی راج پارٹی کے کارکنوں نے پنجاب حکومت کیخلاف سخت نعرہ بازی کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.