امریکی سفارتخانہ تل ابیب منتقل ہواتووفد نہیں بھیجیں گے،یورپی یونین
ایسے یکطرفہ فیصلوں سے گریز کرنا چاہیے جن سے دنیا کے بڑے حصے پرسنگین اثرات ہوں،صدرموگرینی
منگل 17 جنوری 2017 12:06
(جاری ہے)
یورپی یونین کواپنے معاملات چلانے کیلئے کسی غیررکن ملک کیمشورے کی ضرورت نہیں۔
جرمن چانسلر مرکل کا کہنا تھا کہ یورپی اتحاد ہی ڈونلڈ ٹرمپ کیبیان کا بہترین جواب ہے۔جرمن وائس چانسلرزِیکمار گیبریئل نے کہاکہ مشرقِ وسطیٰ میں بغیر سوچے سمجھے امریکی مداخلت نے ہی پناہ گزینوں کے بحران کو جنم دیا تھا۔دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے بھی دوسرے ملکوںکے سیاسی معاملات پرنومنتخب امریکی صدرٹرمپ کے بیانات کونامناسب قراردیا۔امریکی نو منتخب صدر نے کہا تھا کہ برطانیہ کی جانب سے برگزٹ کا فیصلہ بہت اچھا تھا کیونکہ یورپی یونین ٹوٹنے کے دہانے پر ہے۔ انہوں نے جرمن چانسلر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.