ہائوسنگ فائونڈیشن نے اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے 60 افسران کو پیشہ وارانہ کوٹے کے تحت میرٹ پر پلاٹ الاٹ کئے ‘ پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں میرٹ کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی،وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی کا توجہ دلائو نوٹس پر جواب
منگل 17 جنوری 2017 13:47
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر طاہر حسین مشہدی کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پروفیشنل کوٹہ پہلے دو فیصد تھا جسے بعد میں بڑھا کر تین فیصد کردیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ 17 جون 2015ء کو ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا، کمیٹی کو پلاٹ الاٹ کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پروفیشنل کوٹے کے تحت پلاٹ میرٹ پر الاٹ کئے گئے ہیں اور میرٹ کی کہیں بھی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.