عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،ْ پانامہ لیکس پر حکومتی حکمت عملی اور جاری سماعت کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال
کرپشن اور علی بابا کی سیاست کے تابوت سپریم کورٹ سے اکٹھے ہی نکلیں گے ،ْ تحریک انصاف
منگل 17 جنوری 2017 18:32
(جاری ہے)
بیان میں کہاگیا کہ چھوٹا بڑا ہر درباری نواز شریف کی خوشنودی کیلئے بدکلامی اور بدزبانی میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کو کوشش کر رہا ہے۔
تحریک انصاف نے کہاکہ کرپشن اور علی بابا کی سیاست کے تابوت سپریم کورٹ سے اکٹھے ہی نکلیں گے۔تحریک انصاف نے کہاکہ نواز شریف کیخلاف ناقابل تردید ثبوتوں کے انبار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی بیان کے مطابق نواز شریف نے پانامہ لیکس، بی بی سی دستاویزی فلم، بی بی سی رپورٹ، اسحاق ڈار کے بیان حلفی اور لندن عدالت کے فیصلے میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.