شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات کیلئے اورینٹیشن ڈے منایا گیا
منگل 17 جنوری 2017 20:35
(جاری ہے)
یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم آپ کو ایسی تعلیم فراہم کریں جو آپ کے روشن مستقبل کا باعث ہواور آپ بہتر طریقے سے ملک و قوم کی خدمت کرسکیں۔ ڈاکٹر پروین شاہ نے طلبہ و طالبات کو کہا کہ ہم یہاں آپ کو تعلیم و تحقیق کی بہتر سہولیات فراہم کررہے ہیں جن میں مرکزی لائبریری، سیمینار لائبریری، کمپیوٹر لیب ، انٹر نیٹ اور جدید سائنسی لیبارٹریاں شامل ہیں ۔
ان تمام عوامل و سہولیات کی موجودگی میں آپ کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔ یہ اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ تعلیم و تربیت پر زور دیں ، زیادہ سے زیادہ سیکھنے کی کوشش کریں تاکہ ملک کو موجودہ چیلنج سے نکال سکیں۔ آپ مستقبل کے رہنما ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر سید اسد رضا عابدی رجسٹرار نے بھی طلبہ و طالبات سے خطاب کیا اور طلبہ و طالبات پر محنت کرنے پر زور دیا۔ آخر میں طلبہ طالبات میں مختلف مخیرحضرات کی جانب سے دی جانے والی اسکالرشپ کے چیک تقسیم کیے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.