پنجاب میں ہسپتالوں کی بہت بری صورتحال ہے ، ہم نے ہمیشہ عوام کو اپنی طاقت سمجھا ہے ، اصلی سیاستدان ہے جو عوام سے رابطے میں رہے ،سیاست کرنے کیلئے آصف زرداری کا پارلیمنٹ میں آنا ضروری ہے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
منگل 17 جنوری 2017 23:38
(جاری ہے)
منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جو پیپلزپارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں ہوسکتے ہیں ،ہم نے ہمیشہ عوام کو اپنی طاقت سمجھا ہے ،سیاستدان ہمیشہ عوام سے رابطہ کرتے ہیں ۔
خورشیدشاہ نے کہا کہ ہماری عوامی رابطہ مہم حکومت پر دبائو ڈالنے کی تحریک ہے ،سیاست کرنے کیلئے آصف زرداری کا پارلیمنٹ میں رہنا ضروری ہے کیونکہ پارلیمنٹ میں رہ کر مسائل کو زیادہ بہتر انداز میں اجاگر کیا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ہسپتالوں کی بہت بری صورتحال ہے ،شہباز شریف کو لاہور کے علاوہ بھی کسی دوسرے شہر میں توجہ دینی چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.