ویمنز ہاکی ورلڈ لیگ رائونڈ ٹو کے کوارٹر فائنلز کل جمعرات کو کھیلے جائینگے
سیمی فائنلز 21 جنوری کو کھیلے جائینگے ،ْ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 22 جنوری کو کھیلا جائیگا
بدھ 18 جنوری 2017 12:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوارٹر فائنل میں آئرلینڈ، سنگا پور، اٹلی، ہانگ کانگ، ویلز، قزاخستان، ملائیشیاء اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں اس سلسلے میں پہلا کوارٹر فائنل میچ آئرلینڈ اور سنگا پور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ،ْدوسرے کوارٹر فائنل میں اٹلی اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی، تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں ویلز کی ٹیم کو قزاخستان کی ٹیم کا سامنا کرنا ہوگا ،ْ چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میں ملائیشیاء اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی۔
22 جنوری تک جاری رہنے والے ایونٹ میں آٹھ ٹیموں کو دو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ،ْ گروپ اے میں اٹلی، ویلز، سنگاپور اور تھائی لینڈ ،ْ گروپ بی میں آئرلینڈ، قزاخستان، ملائیشیا اور ہانگ کانگ شامل ہیں ایونٹ کا سیمی فائنل مرحلہ 21 جنوری سے شروع ہوگااس سلسلے میں دونوں سیمی فائنلز 21 جنوری کو کھیلے جائینگے ،ْ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 22 جنوری کو کھیلا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.