سعودی عرب، دہشت گردی میں ملوث خطرناک اشتہاری گرفتار
مقامی شدت پسند اور اشتہاری حسین محمد الفرج کو القطیف میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران پکڑا گیا،وزارت داخلہ
بدھ 18 جنوری 2017 12:12
(جاری ہے)
بیان میں دہشت گرد عناصر کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ وہ اپنی مجرمانہ سرگرمیوں سے باز نہ آئے توانہیں ہرجگہ سے ڈھونڈ قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ملک میں شر فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
بیان میں تمام اشتہاریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال کر خود کو قانون کے حوالے کردیں۔ پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہشت گردوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ایمرجنسی رابطہ نمبر990 جاری کیا گیا ہے اور ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے شہریوں کو انعامات بھی دیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.