جرمنی پاکستان میں سا ئنسی آگا ہی پیدا کرنے کیلئے اکیڈمی آف سائنسز کی کوششوں کی اعانت کریگا،جرمن سفیر
پاکستان اکیڈمی اف سائنسز سے ملک میں سائنس کے زمہ دارانہ رویوں کا عہد کر رکھا ہے،پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری
بدھ 18 جنوری 2017 15:24
(جاری ہے)
ایلومینی نیٹ و رک فاو نڈیشن کا بہت بڑا اثاثہ ہے ۔
پاکستان میں ایلومینی کے 100سے زائد اراکین سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔جر من سفیر نے ایلومینی اور نو جوان سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی کی اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستانی طالب علم اس مو قع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے سیکریٹری جنرل پروفیسر ڈاکڑ ضابطہ خان شنواری نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک میں سائنس کا ذ مہ دارانہ استعمال کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اکیڈمی ملک کے نوجوان سائنسدانوں میں سائنسی اور تعلیمی آگاہی پیدا کرنے کیلئے اپنے تما م تر و سائل بروئے کار لائے گی۔ہمیں بین الاقوامی تعاون اور مواقع سے باخبر ایک ذ مہ دار سائنسی معاشرے کی ضرورت ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.