تمل ناڈو میں ہزاروں افراد کا بل فائٹنگ سے مشابہ صدیوں پرانے کھیل جلی کٹو پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بدھ 18 جنوری 2017 16:18
(جاری ہے)
اداکار سوریا کا کہنا ہے کہ 'پیٹا جانوروں کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم نے مقدمہ قانون کی عدالت میں جیتا ہے لیکن وہ عوامی عدالت میں ہار چکی ہے۔
ان کا دعوی کہ جلی کٹو سے بیلوں کا نقصان پہنچتا ہے بالکل جھوٹ پر مبنی ہے۔ وہ یہ بیلوں پر ظلم کی بات کرتے ہیں لیکن انھیں اندازہ نہیں کہ جلی کٹو پر پابندی سے وہ اس نایاب چوپائے کو ختم کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔کم از کم چار ہزار افراد نے منگل کی رات سے ریاستی دارالحکومت چینئی میں ساحل سمندر کے قریب مرینا کے علاقے میں دھرنا دیا ہوا ہے۔تاہم سپریم کورٹ نے 2014 میں جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اعتراض کے بعد اس کھیل پر پابندی عائد کر دی تھی اور سنہ 2016 میں اسے چیلنج کیے جانے کے بعد بھی اس پر پابندی برقرار رکھی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.