دوہری شہریت کے حامل فرد کا او جی ڈی سی ایل کا مینجنگ ڈائریکٹر بننے پر کوئی پابندی نہیں،شاہد خاقان عباسی
بدھ 18 جنوری 2017 18:30
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سسی پلیجو‘ میاں عتیق شیخ کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کے لئے انتخاب کے لئے دو بار اشتہار دیا گیا لیکن کوئی موزوں امیدوار نہیں مل سکا۔
اس وقت ایم ڈی کے عہدے پر کام کرنے والے دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ یہ پہلے بھی ملٹی نیشنل آئل اینڈ گیس کمپنیوں میں کام کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں او جی ڈی سی ایل میں سفارش پر کوئی بھرتی نہیں ہوئی۔ تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوتی ہیں او جی ڈی سی ایل میں دوہری شہریت کے حامل کسی بھی شخص کو تعینات کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.