ایک کروڑپانچ لاکھ سے زائد کپاس کی آمد،11.19فیصداضافہ ریکارڈ
بدھ 18 جنوری 2017 18:38
(جاری ہے)
پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے مطابق فیکٹریوں میں پہنچنے والی کپاس میں سے 10448054گانٹھ روئی تیارکی جاچکی ہے جبکہ مزید گانٹھوں کی تیاری کاعمل جاری ہے۔
برآمدکنندگان نے بھی 15جنوری تک 1999844گانٹھ روئی خریدی جبکہ 9238500گانٹھ روئی ٹیکسٹائل سیکٹرنے خریدکی ۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی )نے روئی کی خریداری شروع نہین کی ۔پی سی جی اے کے مطابق جننگ فیکٹریوں میں15جنوری تک 1097422گانٹھ روئی ابھی فروخت کے لئے موجودہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں 1438615گانٹھ روئی موجودتھی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.