پاکستان اور سری لنکا کے درمیان خوشگوار دو طرفہ تعلقات قائم ہیں اور آئندہ سالوں میں مزید مستحکم ہونگے
سری لنکا میں پاکستان کے سفیر میجر جنرل (ر) سید شکیل حسین کا پاکستانی ینگسٹرز کرکٹ ٹیم کے پاکستانی سفارتخانے کیدورہ کے موقع پر اظہار خیال پاکستانی کھلاڑی سری لنکا کا دورہ کرنے پر بڑی خوشی محسوس کر تے ہیں، سری لنکن عوام کی جانب سے بے پناہ محبت ملتی ہے، عمران نذیر
بدھ 18 جنوری 2017 20:32
(جاری ہے)
پاکستانی انٹر نیشنل کھلاڑیوں عمران نذیر،رانا نوید اور فیصل اقبال کی قیادت میں پاکستانی ٹیم آئی سی پی ایل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی غرض سے سری لنکا کے دورے پر ہے، ٹیم نے بدھ کے روز کولمبو میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔
آئی سی پی ایل ٹونٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان،سری لنکا،بھارت،بحرین اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے سفیر سید شکیل حسین نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شاندار تعلقات میں کھیلوں میں روابط کی بڑی اہمیت ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات آئندہ سالوں میں مزید مستحکم ہونگے۔ کرکٹر عمران نذیر نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی سری لنکا کا دورہ کرنے پر بڑی خوشی محسوس کر تے ہیں جہاں انہیں سری لنکن عوام کی جانب سے بے پناہ محبت ملتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.