سام سنگ کمپنی کے سربراہ سے کرپشن اسکینڈل میں پوچھ گچھ
عدالت جلد فیصلہ کرے گی کہ ان کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جائیں یا نہیں
جمعرات 19 جنوری 2017 15:21
(جاری ہے)
جنوبی کوریا کی معروف کمپنی سام سانگ گروپ کے سربراہ لی جائے یونگ سے سیئول کی عدالت میں 4 گھنٹے تک بند کمرے میں پوچھ گچھ کی گئی، سام سنگ کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے سابق صدر کی دوست اور کرپشن اسکینڈل کی مرکزی کردار کی تنظیموں کو 31 لاکھ ڈالر کے عطیات دیے تھے ،جس کے بدلے میں کاروباری رعایتیں حاصل کیں۔
اسکینڈل کی وجہ سے جنوبی کوریا کی صدر کو عہدے سے ہاتھ دھونے پڑے تھے، لی جائے یونگ کو سماعت کے بعد دوبارہ حراستی مرکز لے جایا گیا جہاں وہ کئی روز سے قید ہیں، عدالت سے واپسی کے موقع پر لی یونگ نے میڈیا کے سوالوں کا جواب نہیں دیا۔۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.