جمیل اشرف میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ، لانڈھی جیم خانہ کولٹس قاسمی اسپورٹس کو ہرانے میں کامیاب
جمعرات 19 جنوری 2017 17:33
(جاری ہے)
قاسمی سی سی کی جوابی اننگز 176 رنز پر سمٹ گئی۔ فرہاد خان 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ دوسرے میچ میںنیو اسٹار نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم نے 34.2 اوورز میں 238 رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر لگایا۔
کراچی بادشاہ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں اس وقت ہمت ہار گئی جب وہ فتح سے 3 رنز کی دوری پر تھے۔ مقررہ 35 اوورز میں کراچی بادشاہ 236 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پہلی وکٹ پر زبیر شاہ اور ارسلان علی کے مابین 60 رنز اور دوسری وکٹ پر زبیر شاہ اور عامراقبال کے درمیان 55 رنز اور آٹھویں وکٹ پر نوید شاہ اور حمزہ خان کی 58 رنز کی پارٹنر شپ قائم ہوئی۔ شفقت چیمہ نے 43 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کرکے فتح سے قریب کیا اور عجب گل نے 42 رنز پر 3 اور زاہد الله نے 46 رنز پر 2 کھلاڑیوں کو چلتا کرکے نیو اسٹار کو 2 رنز کی کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ ایمپائرز اختر قریشی اور ریاض قریشی جبکہ آفیشل اسکورر صغیر احمد تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.