نوجوانوں کو عمران خان کی صورت میں اپنے خوابوں کی تعبیر ملے گی،سعدیہ سہیل رانا
جمعرات 19 جنوری 2017 19:36
(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے عوام کو وسائل دینا تو کجا سکولوں، قبرستانوں اور چھپڑوں تک کو اپنی ملکیت بنا لیا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت کے پاس نوجوانوں کے لئے نہ تو روزگار ہے اور نہ ہی کاروباری مواقع۔
حکومت کے محض مدت پوری کر لینے سے جمہوریت مضبوط نہیں ہو گی اس کے لئے عوام کے اور ملکی مفادات کو مقدم رکھنا ہو گا۔ عوام غربت اور افلاس کی زندگی گزار رہے ہیں جبکہ حکمرانوں کے اثاثوں میں دن دگنی اور رات چگنی ترقی ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ مودی کے یاروں کی ترجیحات ملک و قوم کے مفادات میں نہیں۔ ان کی ساری توجہ کمیشن والے منصوبوں پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.