ڈالر کی الٹی گنتی شروع
انٹربینک او ر اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر گراوٹ کا شکار رہا
جمعرات 19 جنوری 2017 20:13
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابقجمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.84روپے سے کم ہو کر104.83روپے اورقیمت فروخٹ104.89روپے سے کم ہو کر104.88روپے پرآگئی اسی طرح40پیسے کی نمایاںکمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید108.20روپے سے گھٹ کر107.80روپے اورقیمت فروخت108.40روپے سے گھٹ کر108روپے ہوگئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں1روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید115روپے سے کم ہو کر114روپے اورقیمت فروخت116.50روپے سے کم ہو کر115.50روپے پرآگئی اسی طرح50پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید132.30روپے سے گھٹ کر131.80روپے اورقیمت فروخت133.80روپے سے گھٹ کر133.30روپے ہوگئی۔#متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.