چیف جسٹس نے سروسز ہسپتال میں وینٹی لیٹرز کے خراب ہونے کانوٹس لے لیا،چیف سیکرٹری پنجاب کومعاملہ کاجائزہ لینے کی ہدایت
جمعرات 19 جنوری 2017 20:39
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے یہ نوٹس ذرائع ابلاغ میں چھپنے والی ان رپورٹس پرلیاجن کے مطابق سروسز ہسپتال لاہور کے 17 میں سے 7ونٹی لیٹرخراب ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے مریض ایمبو بیگ استعمال کرنے پرمجبورہیں، رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیاہے کہ سروسز ہسپتال کے چلڈرن آئی سی یو میں صرف تین ونٹی لیٹرکام کررہے ہیں جس پرچیف جسٹس نے نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹر ی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
دریں اثناء چیف جسٹس نے گنگارام ہسپتال میں پیداہونے نومولود بچے کے تین انگلیاں کاٹنے کے واقعہ کابھی نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس چلڈرن ہسپتال سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اس حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث نومولود جھلس گیا تھا جس کی وجہ سے بچے کے ایک ہاتھ کا انگوٹھا اوردوانگلیاں کاٹناپڑی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.