واپڈا اپنا بوریا بسترسمیٹ کر چلے جائیں ،ہم ان کی تنخواہوں کی مد میں دی جانے والی بھاری رقوم سے ڈیزل جنریٹر چلا کر عوام کو بجلی فراہم کریں گے ، عوام تین دن تک بجلی بحران ختم نہ ہونے کی صورت میں پریشان چوک پر جمع ہو جائیں ، ہم واپڈا آفس کی طرف جائیں گے اور آفس کا گھیرائو کریں گے
نجمن تاجران اور سول سوسائٹی کی اپیل پر کئے گئے احتجاجی جلسے سے مقررین کا خطاب
جمعرات 19 جنوری 2017 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تین دن تک بجلی بحران ختم نہ ہونے کی صورت میں پریشان چوک پر جمع ہو جائیں جہاں سے ہم واپڈا آفس کی طرف جائیں گے اور آفس کا گھیرائو کریں گے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتیں اسی طرح احتجاج کے بعد ہل جاتی تھیں اور اپنی مجبوریاں عوام کو بتا دیتی تھیں تاہم موجودہ حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ۔
انہوں نے کہا کہ واپڈا کی مشین دو نمبر کا نہیں بلکہ 10نمبر کا ہے جب سے نصب ہوئی ہیں سکردو کے عوام بجلی کی نعمت چھین گئی ہے انھوں نے کہا کہ آج کے منتخب عوامی نمائندوں نے بے حسی میں سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہے یہ لوگ اپنے سابقہ قرضے اتارنے اور الیکشن کے اخراجات پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں ان کو عوامی مسئلے سے کوئی سروکار نہیں ۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما عبد اللہ حیدری تحریک انصاف کے خواجہ مدثر ایم ڈبلیو ایم کے آغا الیاس اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.